پیرو میں سیلاب کی تباہیاں،درجنوں ہلاک و زخمی

پیرو میں  شدید بارشوں کے باعث  آنے والے سیلاب   کے پیش نظر 23 افراد ہلاک  اور 37 زخمی ہو گئے

666212
پیرو میں سیلاب کی تباہیاں،درجنوں ہلاک و زخمی

پیرو میں  شدید بارشوں کے باعث  آنے والے سیلاب   کے پیش نظر 23 افراد ہلاک  اور 37 زخمی ہو گئے۔

 پیرو کی وزارت دفاع کے مطابق ، تقریباً 72 ہزار افراد اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں،15 ہزار مکانات تباہ ہو گئے ہیں   جبکہ  14 پل اور 46 کلومیٹر طویل سڑکیں ناقابل استعمال  ہو گئی ہیں۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ   سیلاب سے متاثرہ  علاقوں میں  3 ہزار فوجی امدادی کاموںمیں حصہ لے رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ  علاقے میں  موسمی حالات میں  خلاف معمول   درجہ حرارت میں اضافے سے   بارشوں کا سلسلہ پیدا ہوا ہے جو کہ  اپریل تک جاری  رہ سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں