پیرو، شدید بارشیں اور سیلاب جان لیوا ثابت ہو رہے ہیں
بارشیں لرز ش اراضی کا بھی موجب بنی جس دوران 6 کان کن زیر زمین زندہ دفن ہو گئے
665255
پیرو میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی زد میں آتے ہوئے بیس افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔
چکلاؤ نامی شہر میں مکانات اور سڑکیں زیر آب آگئی ہیں تو لوگ اپنے اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
بارشیں لرز ش اراضی کا بھی موجب بنی جس دوران 6 کان کن زیر زمین زندہ دفن ہو گئے۔
ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں تو پیرو کے صدر نے آفت زدہ علاقے میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں،47 افراد ہلاک
چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے