ٹرمپ کی کابینہ تاحال ادھوری،3 وزارتوں کا قلمدان خالی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  کی طرف سے تاحال  صحت،خزانہ   اور قانون کے وزرا٫ کی تقرری تاحال   منظوری کی منتظرہے

662819
ٹرمپ کی کابینہ تاحال ادھوری،3 وزارتوں کا قلمدان خالی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  کی طرف سے تاحال  صحت،خزانہ   اور قانون کے وزرا٫ کی تقرری تاحال   منظوری  کی منتظر  ہے ۔

 ڈیموکریٹ سینیٹرز   نے  وزیر قانون  کے طور پر نامزد  جیف سیشنز        کےلیے رائے دہی    کو اگلے ہفتے تک  ملتوی  کر دیا ہے  جبکہ وزرائے خزانہ اور صحت     کےلیے ہونے والی رائے دہی  کا بائیکاٹ کر دیا ۔

  دوسری جانب  سینیٹ نے  وزیر مواصلات کےلیے نامزد  الین چاو           کو 93 ووٹوں کے ساتھ قبول کرلیا ہے ۔

 ٹرمپ نے ان واقعات پر  ٹویٹر پر   خفگی   کا اظہار کرتےہوئے لکھا ہے کہ  ڈیموکریٹس ہماری کابینہ کے باقی ماندہ ناموں کو کب منظوری دیں گے  انتظار رہے گا ۔

 



متعللقہ خبریں