ایران نے بلاسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے: امریکی دعوی

ایک امریکی عہدے دار نے بتایا ہے کہ یہ تجربہ  تہران سے تقریباً 200 کلومیٹر دور  کیا گیا جہاں سے داغا جانے والا میزائل 1000 کلومیٹر دور جا  گرا

662085
ایران نے بلاسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے: امریکی دعوی

امریکہ   کا کہنا ہے کہ  ایران نے  درمیانے فاصلے  مار کرنے والے ایک بلاسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔

ایک امریکی عہدے دار نے بتایا ہے کہ یہ تجربہ  تہران سے تقریباً 200 کلومیٹر دور  کیا گیا        جہاں سے داغا جانے والا میزائل 1000 کلومیٹر دور جا  گرا۔

 امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ   ایران سے  گزشتہ سال جون میں بھی ایک میزائل تجربہ کیا تھا ۔

 اس حوالے سے  وائٹ ہاوس کے ترجمان  شان اسپائسر نے تبصرہ کرتےہوئے  اقوما متحدہ سے ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی ہے ۔

 واضح رہے کہ  سلامتی کونسل  کے فیصلے کی رو سے ایران  پر میزائل تجربہ کرنے کی پابندی عائد ہے۔

 



متعللقہ خبریں