مڈگاسکرمیں ایک ٹریلر کے دریا میں گر جانے سے 47 افراد ہلاک 24 زخمی

مڈگاسکر  کے دارالحکومت انٹاناناریوو کے انیوزروبے علاقے میں   ایک ٹریلر کے الٹ کر  دریا میں گر جانے سے 47 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ہیں۔

661580
مڈگاسکرمیں ایک ٹریلر کے دریا میں گر جانے سے 47 افراد ہلاک 24 زخمی

مڈگاسکر  کے دارالحکومت انٹاناناریوو کے انیوزروبے علاقے میں   ایک ٹریلر کے الٹ کر  دریا میں گر جانے سے 47 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ہیں ۔زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

عینی شاہدین کیمطابق ٹریلر انتہائی تیز رفتاری کیساتھ جار رہا تھا  کہ الٹ کر دریا میں گر گیا ۔  قوانین کے خلاف اس میں  ایک شادی سے واپس لوٹنے والے متعدد  افراد سوار تھے ۔



متعللقہ خبریں