دنیا کرے سوال، میننگ کے بعد اسانج کو معافی کب ملے گی؟

وکی لیکس  ویب سائٹ  کو امریکی حکومت کی  خفیہ  معلومات فراہم کرنے  والی چلسی مینینگ  کو صدر اوباما کی طرف سے  عام معافی دینے کے بعد نظریں  ویب سائٹ کے بانی  جولیان اسانج کی جانب  مڑ گئی ہیں

655519
دنیا کرے سوال، میننگ کے بعد اسانج کو معافی کب ملے گی؟

وکی لیکس  ویب سائٹ  کو امریکی حکومت کی  خفیہ  معلومات فراہم کرنے  والی چلسی مینینگ  کو صدر اوباما کی طرف سے  عام معافی دینے کے بعد نظریں  ویب سائٹ کے بانی  جولیان اسانج کی جانب  مڑ گئی ہیں۔

 اسانج نے اپنے گزشتہ  بیان میں  کہا  تھا  کہ مینینگ کی رہائی  کی صورت میں   وہ امریکہ واپسی کے لیے تیار  ہونگے جس  کا ایک بار پھر انہوں نے اعادہ کیا ۔

 سوشل میڈیا پر بیان دیتےہوئے  اسانج  نے  کہا کہ  وکی لیکس   کے خلاف    خفیہ ایجنسیوں اور  قانون  کی اس رسہ کشی کو 7 سال کا عرصہ بیت چکا ہے    اور مجھے تاحال کئی مقدمات کا سامنا ہے۔

 گزشتہ نومبر میں  اسانج کے خلاف لندن میں  متعین ایکواڈور کے سفارت خانے کے باہر  ایک   مظاہرے  کے دوران ٹرمپ سے  مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ اسانج کو  عام معافی دینے کا اعلان کریں۔



متعللقہ خبریں