ایمسٹر ڈیم  میں  مسلمانوں کے پرائمری اسکول پر مسلح حملہ

شام کے شمال میں  دہشت گردوں کے مکمل خاتمے  کے مقصد کے لیے

650085
ایمسٹر ڈیم  میں  مسلمانوں کے پرائمری اسکول پر مسلح حملہ

ہالینڈ  کے دارالحکومت ایمسٹر ڈیم  میں  مسلمانوں کے پرائمری الصدیق اسلام اسکول پر مسلح حملہ کیا گیا۔

حکام نے بتایا ہے کہ کرسمس کی تعطیلات کے  بعد جب اسکول کھلا تو اسوقت اسکول کی دیواروں پر 8 گولیوں کے نشانات دیکھے گئے ۔

پولیس  کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ حملہ آور کا پتہ نہیں  چل سکا ہے  لیکن خیال ہے کہ سال نو کی رات بعض افراد نے فائر کیے ہیں ۔  اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا  گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں