چین میں  کوئلے کی کان میں دھماکہ، 22  کان کن محصور

چین میں  کوئلے کی ایک  کان میں دھماکے کے نتیجے میں 22  کان کن محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔

620385
چین میں  کوئلے کی کان میں دھماکہ، 22  کان کن محصور

چین میں  کوئلے کی ایک  کان میں دھماکے کے نتیجے میں 22  کان کن محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔

شین ہوا خبر ایجنسی کی اطلاع کیمطابق ملک کے شمال مشرقی علاقے  ہیلونگ جیانگ کے شہرچیتائی میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکہ ہوا ۔  دھماکے کیوجہ سے 22 کان کن محصور ہو کر رہ گئے جنھیں نکالنے کے لیے امدادی سر گرمیاں جاری ہیں ۔

دھماکے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔



متعللقہ خبریں