روس کیطرف سے ایران کی اسلحے کی خرید  کی  طلب کا مثبت جواب

ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران اور روس کے  درمیان فوجی  تعلقات کو دن بدن فروغ مل رہا ہے ۔

610208
روس کیطرف سے ایران کی اسلحے کی خرید  کی  طلب کا مثبت جواب

 

ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران اور روس کے  درمیان فوجی  تعلقات کو دن بدن فروغ مل رہا ہے ۔

ایران روس سے نئے اسلحے کے سسٹم کی خرید کے لیے حرکت میں آ گیا ہے ۔روس نے ایران کی اسلحے کی خرید  کی  طلب کا مثبت جواب دیا ہے  ۔روس سے کچھ عرصہ قبل فضائی دفاعی سسٹمز کی خرید کا معاہدہ  کرنے والے ایران نے اب 10 ارب ڈالر کا اسلحہ خرید نے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ نئے معاہدے کی رو سے ایران روس سے ٹی ۔90 قسم کے ٹینک ، جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر خریدے گا ۔ ایران روس کے جدید ایس ۔ 400 قسم کے میزائل سسٹم میں بھی گہری دلچسپی لے رہا ہے ۔



متعللقہ خبریں