امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران حملوں کا انتباہ

یہ خبر  این بی سی   نے  وفاقی   خفیہ سروس   کے حکام  کے حوالے سے  جاری کی ہے۔  اس میں   نیو یارک۔ ٹیکساس اور ورجینیا شہروں کا  نام لیا   گیا ہے

604431
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران حملوں  کا انتباہ

امریکی     فیڈرل  سیکورٹی حکام نے     تین شہروں کے  سیکورٹی دفاتر کو   8 نومبر کو  منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات     کی بنا پر  القاعدہ  دہشت گرد تنظیم کے   حملوں کا ارتکاب کر سکنے   پر خبر دار کیا ہے۔

بتایا  گیا ہے کہ القاعدہ   صدارتی انتخابات کے دوران    اپنے گندے عزائم کر سکتی ہے۔

یہ خبر  این بی سی   نے  وفاقی   خفیہ سروس   کے حکام  کے حوالے سے  جاری کی ہے۔  اس میں   نیو یارک۔ ٹیکساس اور ورجینیا شہروں کا  نام لیا   گیا ہے۔

دوسری جانب  امریکی فیڈرل   بیورو نے  اور  سی آئی اے نے  اس حوالے سے   کسی قسم کا بیان  جاری نہیں کیا۔

اس خبر کے بعد  نیو یارک بلدیہ کے  چیئرمین    کا کہنا ہے کہ ہم ان معلومات کی روشنی میں   اقدامات اٹھا  رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں