اسیلسان  اور قزاقستان  کی فوج کے درمیان فوجی سازو سامان سے متعلق سمجھوتہ

ترکی  کے دفاعی صنعتی اور تجارتی ادارے اسیلسان  اور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسیلسان  اور قزاقستان  کی فوج کے درمیان    طے پانے والے   تین  ملین  پانچ لاکھ  ستر ہزار ڈالر مالیت   کے سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ہیں

602416
اسیلسان  اور قزاقستان  کی فوج کے درمیان فوجی سازو سامان سے متعلق سمجھوتہ

ترکی  کے دفاعی صنعتی اور تجارتی ادارے اسیلسان  اور قزاقستان  کی فوج کے درمیان    طے پانے والے   تین  ملین  پانچ لاکھ  ستر ہزار ڈالر مالیت  کے سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ہیں۔

ترکی  کے دفاعی صنعتی اور تجارتی ادارے اسیلسان  اور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسیلسان  اور قزاقستان  کی فوج کے درمیان    طے پانے والے   تین  ملین  پانچ لاکھ  ستر ہزار ڈالر مالیت   کے سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ہیں۔

اس سمجھوتے کی رو سے   سن 2017 تک    ترکی کی جانب سے قزاقستان کو  فوجی سازو سامان فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا جاءے گا۔



متعللقہ خبریں