اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کونسل کے اراکین کا انتخاب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں انسانی حقوق کونسل کے 2017 تا 2019 دور کے اراکین کو منتخب کر لیا گیا ہے ۔

600461
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کونسل کے اراکین  کا انتخاب

اقوام متحدہ کی 71 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں انسانی حقوق کونسل کے 2017 تا 2019 دور کے اراکین کو منتخب کر لیا گیا ہے ۔

چین کو 180 ووٹوں کیساتھ  منتخب کرنے والی کونسل میں  تیونس،جمہوریہ جنوبی افرایقہ ،روانڈہ ،مصر  ،جاپان ،عراق  ،سعودی عرب،  ہنگری ،کروشیا ،کیوبا ،برازیل ،امریکہ اور برطانیہ بھی موجود ہیں ۔

 کونسل کے اراکین تین سال تک فرائض انجام دیں گے اور فرائض کی مدت کو صرف  ایک بار بڑھایا جا سکتا ہے ۔



متعللقہ خبریں