"نازیوں کے حامیوں شہر سے دفعان ہوجاو"،ٹرمپ کے دفتر پر حملہ

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا  میں ریپبلیکن پارٹی کے  انتخابی  دفتر پر  نا معلوم  افراد نے حملہ  کر دیا

590836
"نازیوں کے حامیوں شہر سے دفعان ہوجاو"،ٹرمپ کے دفتر پر حملہ

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا  میں ریپبلیکن پارٹی کے  انتخابی  دفتر پر  نا معلوم  افراد نے حملہ  کر دیا ۔

 ان  نا معلوم افراد نے  دفتر پر  آتش گیر مواد پھینکا اور دیواروں پر "نام نہاد   جمہوریت  پسند نازیوں،  شہر سے دفعان ہو جاو " کے نعرے درک کیے ۔

 اس واقعے  میں کسی قسم کا  نا خوش گوار واقع پیش نہیں  آیا البتہ عمارت کو کافی نقصان پہنچا۔

  ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار  ڈونالڈ ٹرمپ  نے اس حملے کی ذمہ داری  ہیلری کلنٹن اُور ان کے حامیوں پر ڈالی اور کہا کہ یہ لوگ میری کامیابی سے جلتے ہیں۔

 جس کے جواب میں کلنٹن نے ٹویٹر پر  اس واقعے کی مذمت کی اور  اسے نا قابل قبول قرار دیا ۔



متعللقہ خبریں