صدر پوتین کے حکم سے روس میں جنگی تیاری کے مقصد کے لیے فوجی مشقیں

روس کے وزیر دفاع   سرگئی   شوئی گو  نے کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا مقصد  روسی فوج کے جنگ کے لیے کس قدر تیار ہونے  کے بارے میں   معلومات یکجا کرنا ہے۔ وزیر دفاع شوئی گو   نے کہا ہے کہ یہ فوجی مشقیں  31 اگست تک جاری رہیں گی

559139
صدر پوتین کے حکم سے روس میں جنگی تیاری کے مقصد کے لیے فوجی مشقیں

روسی فوج  کے جنگ کے لیے تیار ہونے  کا جائزہ لینے کے لیے صدر پوتین  نے فوری طور پر  جنگی مشقوں کو حکم جاری کردیا ہے۔

روس کے وزیر دفاع   سرگئی   شوئی گو  نے کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا مقصد  روسی فوج کے جنگ کے لیے کس قدر تیار ہونے  کے بارے میں   معلومات یکجا کرنا ہے۔

وزیر دفاع شوئی گو   نے کہا ہے کہ یہ فوجی مشقیں  31 اگست تک جاری رہیں گی۔



متعللقہ خبریں