امریکی ریاست مسیسی پی میں سیلاب کی تباہ کاریاں

کئی دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں    کے باعث دریائے   مسیسی پی  میں طغیانی  پیدا ہوئی جس سے    سینکڑوں مکانات زیر آب آگئے۔

551147
امریکی ریاست  مسیسی پی میں سیلاب  کی تباہ کاریاں

 

امریکی ریاست   مسیسی پی  کو سیلاب کی آفت کا سامنا ہے۔

دو افراد  کے ہلاک اور بھاری تعداد میں   محفوظ مقامات کو منتقل کیے جانے والے علاقے میں   ہنگامی حالت  نافذ کر دی گئی ہے۔

کئی دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں    کے باعث دریائے   مسیسی پی  میں طغیانی  پیدا ہوئی جس سے    سینکڑوں مکانات زیر آب آگئے۔

متاثرہ علاقے  سے انسانوں کی منتقلی کا عمل جاری ہے تو   ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی پایا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں