ٹرمپ امریکہ کے صدر بننے کے قابل نہیں:اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی سربراہ کے طور پر ٹرمپ  صدر بننے کے اہل نہیں ہیں

543651
ٹرمپ امریکہ کے صدر بننے کے قابل نہیں:اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی سربراہ کے طور پر ٹرمپ  صدر بننے کے اہل نہیں ہیں۔

یاد رہے کہ   صدر اوباما جنوری میں اپنی میعادِ صدارت مکمل کرنے والے ہیں اور  وہ اپنے جانشین کے طور پر ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کے نام کی تائید کر چکے ہیں۔

اُنھوں نے ری پبلیکنز  نواز حامیوں سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کی نامزدگی کو تسلیم کرنے سے انکارکریں۔

صدر کا کہنا تھا کہ  خضر خان اور اُن کی بیگم غزالہ خان کی جانب سے پچھلے ہفتے ڈیموکریٹک  پارٹی کے کنوینشن میں کلنٹن کی حمایت پر ٹرمپ کی  برہمی نازیبا  حرکت  تھی ۔



متعللقہ خبریں