جاپان میں غلطی سے زلزلے کا الارم

دی جاپان ٹائمزکی خبر کےمطابق محکمہ موسمیات نےمقامی وقت کےمطابق  شام پانچ بجے   ٹوکیو اورگردو نواح  میں نو اعشاریہ  ایک کی شدت کے زلزلے  کے جھٹکے آنے سے آگاہ  کرتے ہوئے الارم جاری کردیا

543227
جاپان میں غلطی سے زلزلے کا الارم
japonya deprem alarmı.jpg

زلزے  کی پٹی  میں جگہ پانے والے ملک  جاپان میں غلطی سے جاری کیے جانے والے الارم  کی وجہ سے  چالیس ملین کے قریب  لوگ بُری طرح  متاثر ہوئے ہیں۔

دی جاپان ٹائمز  کی خبر کے       مطابق        محکمہ    موسمیات   نےمقامی وقت کےمطابق  شام پانچ بجے   ٹوکیو اور گردو نواح  میں نو اعشاریہ  ایک کی شدت کے زلزلے  کے جھٹکے        آنے سے آگاہ  کرتے ہوئے الارم جاری کردیا۔

اس الارم  کی وجہ سے پورے علاقے میں ٹرینوں کے سفر کو روک دیا گیا اور بجلی اور پانی  کی سپلائی روک دی گئی۔

شہر میں بھگڈر کی وجہ سے   لوگوں نے  محفوظ مقامات پر پہنچنے کی  کوش کی لیکن بعد میں اس الارم کے غلطی سے جاری کیے جانے سے آگاہ کیا گیا ۔

     

 

 



متعللقہ خبریں