ایکواڈر میں یکے بعد دیگرے دو زلزلے

امریکی  محکمہ ارضیات     کے مطابق     ریاست  اسمرالدہ  کے شہر    موزین   سے 24 کلو میٹر  جنوب میں  پہلا  زلزلہ      آیا جس کے دس منٹ بعد ہی دوسرا  زلزلہ رونما ہوا

527105
ایکواڈر میں  یکے بعد دیگرے دو زلزلے

ایکواڈر  کے شمالی علاقہ جات میں    دس  منٹ کے وقفے سے     5٫9 اور 6٫3 کی شدت کےد و زلزلے    رونما ہوئے ہیں۔

امریکی  محکمہ ارضیات     کے مطابق     ریاست  اسمرالدہ  کے شہر    موزین   سے 24 کلو میٹر  جنوب میں  پہلا  زلزلہ      آیا جس کے دس منٹ بعد ہی دوسرا  زلزلہ رونما ہوا۔

دارالحکومت  کویٹو   اور  ارد گرد کے شہروں میں  بھی  محسوس کیے جانے والے    زلزلے کے جھٹکوں میں    کسی قسم کے جان و مال کے نقصان کی اطلاعات نہیں   ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں