داعش کے خلاف جنگ، نیٹو بھی اتحادی قوتوں میں شامل

امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے   نے  کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں  امریکہ کی زیر قیادت عالمی اتحادی فوج میں اب نیٹو بھی شامل ہوگا

514938
داعش کے خلاف جنگ، نیٹو بھی اتحادی قوتوں  میں شامل

دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف   جنگ میں نیٹو بھی   شامل ہو رہا ہے۔

 امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے   نے  کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں  امریکہ کی زیر قیادت عالمی اتحادی فوج میں اب نیٹو بھی شامل ہوگا  ۔

کارٹر نے  کہا کہ  داعش کے خلاف اس جنگ میں نیٹو کی موجودگی  اہم ہے  جس سے ہمیں   کافی  مدد ملے گی ۔

بتایا گیا ہےکہ ابتدائی طور پر نیٹو اواکس طیاروں    کی مدد سے    کاروائیوں میں حصہ لے گا۔

  امریکی  وزیر  دفاع نے    یہ بھی بتایا کہ     آپریشنز   کے دائرہ کار میں  نیٹو،  عراق میں اپنی دفاعی استعداد میں بھی اضافہ کرے گا۔

 



متعللقہ خبریں