ناروے کے شہر ٹرومسو کے مسلمان طویل ترین روزے رکھ رہے ہیں

ٹرومسو شہر کےمسلمان 23٫20 پر افطاری کرتے ہیں اور 1٫20 پر دوبارہ روزہ رکھ لیتے ہیں ۔

514736
ناروے کے شہر ٹرومسو کے مسلمان طویل ترین روزے رکھ رہے ہیں

 

اس سال دنیا میں طویل ترین روزہ ناروے کے شہر ٹرومسو کے مسلمان رکھ رہے ہیں ۔

  اس شہر کی آبادی 50 ہزار ہے اور یہاں پر گرمیوں میں دو ماہ تک سورج بالکل غروب نہیں ہوتا ۔مسلمان 23٫20 پر افطاری کرتے ہیں اور 1٫20 پر دوبارہ روزہ رکھ لیتے ہیں ۔ دنیا بھر کے ڈیڑھ ارب مسلمان اپنے اپنے ممالک  میں غروب آفتاب کیمطابق روزہ رکھتے ہیں ۔ہر ملک میں افطاری اور سحری    کا ٹائم مختلف ہے ۔

اسکنڈینیوین ممالک میں بسنے والے مسلمان نطویل ترین روزے رکھتے ہیں ۔ آئس لینڈ میں 21 گھنٹوں  اور فن لینڈ میں 20 گھنٹوں کا روزہ رکھا جاتا ہے ۔



متعللقہ خبریں