محمد علی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،تدفین آج ہوگی

باکسنگ کے  عالمی چیمپئن  محمد علی   کی نماز جنازہ  امریکن اسلامی مرکز میں  ادا کی گئی جس میں  صدر  رجب طیب ایردوان  نے بھی شرکت کی

507888
محمد علی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،تدفین آج  ہوگی
cumhurbaşkanı erdoğan muhammed ali.jpg

    باکسنگ کے  عالمی چیمپئن  محمد علی   کی نماز جنازہ  امریکن اسلامی مرکز میں  ادا کی گئی جس میں  صدر  رجب طیب ایردوان  نے بھی شرکت کی ۔

 مرحوم کی نماز جنازہ  اسلامی مرکز کے  امام اعظم علی ٹوس  نے  پڑھائی ۔

  اُن کے آبائی شہر لوئس ویل میں     آخری رسومات کے بعد   ان کی میت آج  cave hill  قبرستان  میں  سپرد خاک کر دی جائے گی ۔

 یاد رہے کہ 74 سال   باکسنگ  چیمپیئن محمد علی     کی وفات نظام تنفس میں خرابی کے باعث 3 جون کو ہوئی تھی  وہ کافی عرصے سے رعشہ کے مرض میں  مبتلا تھے۔

 



متعللقہ خبریں