روس: طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو  کے جوار میں  Su-27    جنگی طیارہ  گرنے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے

507415
روس: طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو  کے جوار میں  Su-27    جنگی طیارہ  گرنے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے۔

انٹرفیکس خبر رساں  ایجنسی  کی خبر کے  مطابق روس کی فضائیہ سے منسلک ایکروبیٹ ٹیم  "رشئین نائٹس" کا Su-27  طیارہ  ماسکو کے جوار میں پُش کنسکی کے علاقے میں واقع بیس پر اترتے ہوئے    جنگلاتی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

طیارہ  ماسکو کے جوار میں  ایک مظاہرے کے بعد واپس لوٹ رہا تھا۔



متعللقہ خبریں