سری لنکا: فوجی ایمونیشن ڈپو میں دھماکے

سری لنکا میں  ایک فوجی ایمونیشن ڈپو میں دھماکوں کے نتیجے میں  ایک فوجی ہلاک اور ایک  شدید زخمی  ہو گیا ہے

504725
سری لنکا: فوجی ایمونیشن ڈپو میں دھماکے

سری لنکا میں  ایک فوجی ایمونیشن ڈپو میں دھماکوں کے نتیجے میں  ایک فوجی ہلاک اور ایک  شدید زخمی  ہو گیا ہے۔

سانحہ دارالحکومت کولمبو  کے مشرقی علاقے سالاوا میں پیش آیا۔

دھماکے 5 گھنٹے تک جاری رہے اور ان کے نتیجے میں لگنے والی آگ خوفناک حد تک شدید شکل اختیار کر گئی۔

دستی بم اور دیگر ایمونیشن اطراف کے علاقوں میں اڑتا رہا  اور دھماکوں کی شدت کی وجہ سے ڈپو کے اطراف سے 5 کلو میٹر تک کے علاقے کو رہائشیوں سے خالی کروانے کا حکم دیا گیا۔

واقعے کے بارے میں تحقیقات  کا آغاز کروا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں