فلپائن میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف ماہ رمضان میں کروائی کو ملتوی کردیا گیا

کرنل   روسلر کی جانب سے  جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  بوتنگ کے قصبے میں  دہشت گرد تنظیم   داعش کے خلاف شروع کردہ فوجی آپریشن  جسے ملتوی کردیا گیا ہے تاہم فوج  کر دہشت گردووں کے ہر ممکنکہ حملے کے خلا چوکس رہنے کا حکم بھی جاری کردیا گیا ہے

504300
فلپائن میں  دہشت گرد تنظیم  داعش کے خلاف ماہ رمضان میں کروائی کو ملتوی کردیا گیا

فلپائن  میں  دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف  ملک کے مسلم اکثریت والے علاقے میں  کیے جانے والے فوجی آپریشن  کو ماہ رمضان کی وجہ سے   ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کرنل   روسلر کی جانب سے  جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  بوتنگ کے قصبے میں  دہشت گرد تنظیم   داعش کے خلاف شروع کردہ فوجی آپریشن  جسے ملتوی کردیا گیا ہے تاہم فوج  کر دہشت گردووں کے ہر ممکنکہ حملے کے خلا چوکس رہنے کا حکم بھی جاری کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ماہ رمضان  کے تقدس کا احترام کرتے ہیں   تاہم اگر اس دوران  دہشت گردوں کی جانب سے کسی قسم  کی گڑ بڑ کی گئی تو  پھر اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ موتنگ کے قصبے میں تعمیر نو کا کام جلد ہی شروع کردیا جائے گا تاکہ جھڑپوں اور حملوں کی وجہ سے اپنا  گھر بار ترک کرنے والے واپس اپنے علاقے میں آکر آباد ہوسکیں۔ 



متعللقہ خبریں