برازیل میں جنسی استحال کے واقع نے دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دیا ہے

سرکاری حکام نے  اس واقع کے فاعلوں کی گرفتاری کے لیے  تمام تر متعلقہ   اداروں کو ہنگامی اقدامات  کرنے        کے احکامات  جاری کرنے کا اعلان کیا ہے

499226
برازیل میں جنسی استحال کے واقع نے دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دیا ہے

برازیل میں ایک  سولہ سالہ   دوشیزہ  کے جنسی استحصال نے دنیا   بھر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

اس دہشت ناک واقع  کی ویڈیو ریکارڈنگ کرتے ہوئے   سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر  نشر کیے جانے نے عوام کو سخت طیش دلایا ہے۔

ریودی جنیریو  کے گلی کوچوں میں نکل آنے والے سینکڑوں کی تعداد میں  برازیلی شہریوں نے  اس مذموم  واقع کی شدید مذمت کرتے ہوئے  اس واقع  کے ذمہ داروں کو  کیفرِ کردار تک پہنچانے   کی     اپیل کی ہے۔

سرکاری حکام نے  اس واقع کے فاعلوں کی گرفتاری کے لیے  تمام تر متعلقہ   اداروں کو ہنگامی اقدامات  کرنے        کے احکامات  جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ واقع  ایک  پسماندہ محلے  میں لڑکی کے بوائے فرینڈ کے   گھر میں  پیش آیا ہے۔



متعللقہ خبریں