آسٹریلیا کے شہر جیلونگ میں مسلمانوں کی واحد مسجد نذر آتش

آسٹریلیا کے صوبے وکٹوریہ کے شہر جیلونگ میں مسلمانوں کی واحد مسجد کو نذر آتش کر دیا گیا ہے ۔

493750
آسٹریلیا کے  شہر جیلونگ میں مسلمانوں کی واحد مسجد  نذر آتش

 

آسٹریلیا کے صوبے وکٹوریہ کے شہر جیلونگ میں مسلمانوں کی واحد مسجد کو نذر آتش کر دیا گیا ہے ۔

محکمہ پولیس نے خیال ظاہر  کیا ہے کہ  اس مسجد کو جان بوجھ کر نذر آتش نہیں کیا گیا ہے تاہم پولیس واقعے کی چھان بین کر رہی ہے ۔ اس واقعے کا شہر میں کچھ عرصے سے  نذر آتش کیے جانے والے کلیسوں سے رابطہ ہونے پر خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ مسلمانوں کی واحد مسجد کو شہید کر دینے کے بعد انگلیکان کلیسے  نے اعلان کیا ہے کہ مسلمان کلیسے کے ہال میں نماز ادا کر سکتے ہیں ۔



متعللقہ خبریں