ایکواڈر میں 6٫7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

امریکی محکمہ ارضیات   کے مطابق   اس زلزلے کا مرکز    شہر  اسمیر آلداس    سے  58 کلو میٹر جنوب میں   سطح زمین سے  10 کلو میٹر  کی گہرائی میں تھا

493215
ایکواڈر  میں 6٫7 کی شدت  کے زلزلے  کے جھٹکے

جنوبی  امریکی ملک   ایکواڈر   کے مغرب میں  6٫7  کی شدت کا ایک    زلزلہ  رونما ہوا ہے۔

امریکی محکمہ ارضیات   کے مطابق   اس زلزلے کا مرکز    شہر  اسمیر آلداس    سے  58 کلو میٹر جنوب میں   سطح زمین سے  10 کلو میٹر  کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے میں  کسی  جانی و مالی   نقصان  کے   حوالے سے تا حال کوئی معلومات     موصول نہیں  ہو سکیں۔

یاد رہے   اس ملک  میں  16 اپریل کو آنے والے 7٫8 کی شدت کے زلزلے  میں  کم ازکم ساڑھے چھ سو افراد ہلاک  جبکہ   17 ہزار زخمی ہو گئے  تھے۔

 



متعللقہ خبریں