چین کے صوبہ فوجیان میں لرزش آراضی سے 8 افراد ہلاک 33 لاپتہ

چین کے جنوب مشرق میں واقع صوبہ فوجیان میں لرزش آراضی سے 8 افراد ہلاک اور 33 لاپتہ ہو گئے ہیں ۔

487077
چین کے صوبہ فوجیان میں لرزش آراضی سے 8 افراد ہلاک 33 لاپتہ

چین کے جنوب مشرق میں واقع صوبہ فوجیان میں لرزش آراضی سے 8 افراد ہلاک اور 33 لاپتہ ہو گئے ہیں ۔

جب لرزش آراضی  ہوئی تو اسوقت ہائڈرو الیکٹرک  پلانٹ کی سائٹ   پر موجود مزدور سو رہے تھے ۔ ہائڈرو الیکٹرک  پلانٹ  ایک لاکھ ٹن کیچڑ اور تودوں تلے دب  گیا ہے ۔ کیچڑ تلے دبے ہوئے مزدوروں کو نکالنے کے لیے  کاروائیاں جاری ہیں ۔

متعللقہ خبریں