سولہ سال بعد دو امریکی کوہ پیماوں کی لاشوں کو برآمد کرلیا گیا

برطانوی نشریاتی اداری بی بی سی  کی اطلاع کے مطابق  سن 1999 میں تبت  کی شیشا پنگما کی 8027 چوٹی کو سر کرنے کے دوران   برفانی تودہ  گرنے  کی وجہ سے  برفانی دب میں دب جانے والے امریکی  کو پیما   کی لاشیں   برف کے نیچے دبی ہوئی ملی ہیں

482435
سولہ سال بعد دو امریکی کوہ پیماوں کی لاشوں کو برآمد کرلیا گیا

وسطی ایشیا کے بلند ترین ہاڑی سلسلے کو ہمالیہ  میں برفانی تودہ کرنے کے نتیجے  ہلاک ہونے والے دو   امریکی کو پیما  کی لاشوں  کو 16 سال  بعد برآمدکرلیا گیا ہے۔

برطانوی نشریاتی اداری بی بی سی  کی اطلاع کے مطابق  سن 1999 میں تبت  کی شیشا پنگما کی 8027 چوٹی کو سر کرنے کے دوران   برفانی تودہ  گرنے  کی وجہ سے  برفانی دب میں دب جانے والے امریکی  کو پیما   کی لاشیں   برف کے نیچے دبی ہوئی ملی ہیں۔

اطلاع کے مطابق برف کے نیچے دب جانے والے  40 سالہ   الیکس  لیوو کے ایک بہت اچھا اور مانا ہوا کوہ پیما تصور  کیا جاتا تھا  جس نے  کئی بار اپنے مختلف کو پیما ساتھیوں کی زندگیوں کو بچایا تھا۔

لیوو اور  برج کی لاشوں  کے برآمد ہونے کی اطلاع   ان کی سابقہ اہلیہ  جینفر  اینکر نے دی ہے۔

دونوں کو پیماوں کی لاشیں برف کے نیچے سے نکالنے کے لیے کاروائی جاری ہے۔



متعللقہ خبریں