شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام

میزائل درمیانی مسافت  کا تھا جو چھوڑے جانے سے مختصر وقت کے بعد ہوا میں تباہ ہو گیا

480055
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام رہا ہے ۔۔۔

اطلاع کے مطابق  میزائل درمیانی مسافت  کا تھا جو چھوڑے جانے سے مختصر وقت کے بعد ہوا میں تباہ ہو گیا ہے۔

جنوبی کوریا کی وزارت دفاع  کے حکام کے مطابق شمالی کوریا نے آنے والے دنوں میں ایشیاء، پیسیفک اور امریکہ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت  حاصل کرنے کے لئے درمیانی مسافت کے طاقتور میزائل موسودان کا تجربہ کیا ہے  تاہم میزائل چھوڑے جانے سے چند سیکنڈ بعد ہوا میں تباہ ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا نے گذشتہ ہفتے  اپنے بحری بیڑے کی آبدوز کے ذریعے  بیلسٹک میزائل کے کامیاب    تجربے کا اعلان کیا تھا۔



متعللقہ خبریں