آذربائیجان  - آرمینیا   بارڈر لائن پر کشیدگی جاری

آرمینیا  مسلح افواج  نے آذربائیجان  کی  آبادیوں  پر  توپ اور میزائیلوں سے  حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ آذربائیجان  کی وزارتِ دفاع  کے مطابق آرمینی فوج نے   ترتر شہر  اور کاپانلی دیہات  پر صبح سویرے   گولوں اور میزائیلوں سے حملے کیے

478437
آذربائیجان  - آرمینیا   بارڈر لائن پر کشیدگی جاری

آذربائیجان - آرمینیا بارڈر لائن پر کشیدگی جاری  ہے۔

آرمینیا  مسلح افواج  نے آذربائیجان  کی  آبادیوں  پر  توپ اور میزائیلوں سے  حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

آذربائیجان  کی وزارتِ دفاع  کے مطابق آرمینی فوج نے   ترتر شہر  اور کاپانلی دیہات  پر صبح سویرے   گولوں اور میزائیلوں سے حملے کیے۔

بیان  میں کہا گیا ہے آرمینی فون  نے  گولہ باری کے لیے  82 اور 120 ملی میٹر قطر کی توپوں اور  ڈی30 اور بی ایم  21 قسم کے میزائیل استعمال کیے۔

ان حملوں کے   خلاف جوابی کاروائی کرتے ہوئے  آذربائیجان کی فوج  نے بھی آرمینی دستوں کو  نقسان پہنچایا ہے اور وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے آئندہ حملوں کی صورت میں اس کی تمام تر ذمہ داری آرمینیا پر عائد ہوگی۔



متعللقہ خبریں