امریکہ: ہیلی کاپٹر کو حادثہ،پانچ افراد ہلاک
امریکی ریاست Tennessee میں ایک ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں سوار 5 افراد ہلاک ہو گئے
464904
امریکی ریاست Tennessee میں ایک ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں سوار 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ واقعہ ریاست کے مشرق میں واقع smoky mountains میں پیش آیا ۔ امریکی ہوا بازی کے ادارے نے اس حادثے کی تحقیقات کے لیے ایک ٹیم جائے وقوعہ پر بھیجی ہے۔