امریکی ریاست الاسکا کا آتش فشاں فعال
حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں آندھی اور تیز ہواوں کی بدولت راکھ کے بادل ساڑھے 6 سو کلو میٹر کے علاقے تک پھیل گئے ہیں
460753
امریکی ریاست الاسکا کے پاولوف آتش فشاں سےراکھ اور گیسوں کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں آندھی اور تیز ہواوں کی بدولت راکھ کے بادل ساڑھے 6 سو کلو میٹر کے علاقے تک پھیل گئے ہیں۔
واضح رہے کہ 2 ہزار 519 میٹر بلند کوہ ِ پاولوف الاسکا کا فعال ترین آتشی پہاڑ ہے۔
متعللقہ خبریں
تائیوان کے دفاع کی خاطر فوجی طاقت کا استعمال بھی ہماری نگاہ میں ہے: بائڈن
تائیوان پر چین کے ممکنہ قبضے کے مقابل فوجی طاقت کا استعمال بھی ہماری نگاہ میں ہے: صدر جو بائڈن