شام میں امن کے قیام کے لیے کوششوں کا سلسلہ جاری

متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام میں امن کے قیام کے لیے کوششوں کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ یہ اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ انہوں نے علاقے میں موجود تمام گرپوں سے امن کے قیام کے لیے مددگار ہونے کی بھی اپیل کی ہے

452737
شام میں امن کے قیام کے لیے کوششوں کا سلسلہ جاری

متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام میں امن کے قیام کے لیے کوششوں کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ یہ اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

انہوں نے اپنے روسی ہم منصب سیرگئی لاوروف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے یہ زور بھی دیا کہ شام میں جنگ بندی وقفے پر عملدرآمد سے تناؤ میں کمی پیدا ہو گی، جس سے وہاں سیاسی تبدیلی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔انہوں نے علاقے میں موجود تمام گرپوں سے امن کے قیام کے لیے مددگار ہونے کی بھی اپیل کی ہے۔

ادھر روس نے کہا ہے کہ وہ آئندہ دو تین دنوں کے اندر اندر شام میں تعینات اپنے زیادہ تر فوجی واپس بلا لے گا۔ عالمی برادری کی کوشش ہے کہ شام کے بحران کا کوئی پرامن حل تلاش کیا جائے تاکہ خطے میں طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی کو ختم کیا جا سکے۔



متعللقہ خبریں