القاعدہ کی آّئیوری کوسٹ میں شاخ کی دھمکیاں

آئیوری کوسٹ کے صدر الا سانے واتارا کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے

451857
القاعدہ کی آّئیوری کوسٹ  میں شاخ  کی دھمکیاں

القاعدہ کی شمالی افریقہ میں شاخ مغرب القاعدہ نے فرانس اور اس کے اتحادی ملکوں کو دھمکی دی ہے۔

آئیوری کوسٹ کے شہر عابد جان کے جوار میں واقع باسام سیاحتی علاقے کے ایک بازار میں 22 افراد کے ہلاک ہونے والے حملے کے بعد ایک اعلان جاری کرتے ہوئے اسلامی مغرب القاعدہ کا کہنا ہے کہ فرانس اور اس کے اتحادیوں کو " مجرم سربراہان" کے ہمراہ کیے گئے بعض اقدامات کا بدلہ چکانا ہو گا۔

دوسری جانب آئیوری کوسٹ کے صدر الا سانے واتارا کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔

قوم سے خطاب میں مذکورہ حملے کی مذمت کرنے والے واتارا نے کہا کہ دہشت گرد آئیوری کوسٹ کو متاثر نہیں کر سکیں گے۔ہماری ترقی کی راہ رکاوٹیں پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔اس طرح کے واقعات ہمیں مزید طاقتور بنا رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں