صومالیہ: الشباب پر امریکی حملے ،سینکڑوں دہشت گرد ہلاک

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ، صومالیہ میں واقع دہشت گردتنظیم الشباب کےتربیتی کیمپوں پر گزشتہ ہفتے کے روز ڈرون حملوں میں 150 کے لگ بھگ دہشت گرد مارے گئے ہیں

446417
صومالیہ: الشباب پر امریکی حملے ،سینکڑوں دہشت گرد ہلاک

امریکہ کے صومالیہ میں واقع الشباب تنظیم کے کیمپوں پرفضائی حملوں میں 150 دہشت گرد مارے گئے۔

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ، صومالیہ میں واقع دہشت گردتنظیم الشباب کےتربیتی کیمپوں پر گزشتہ ہفتے کے روز ڈرون حملوں میں 150 کے لگ بھگ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ یہ کیمپ افریقی یونین کی مشترکہ فوج اورامریکہ کےلیے خطرہ تشکیل دےرہے تھے جنہیں ختم کرنا ضروری تھا۔

یاد رہے کہ صومالیہ میں سن 2004 سے یہ تنظیم سرگرم عمل ہےجس نےملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں کو اپنےکنٹرول میں لے رکھا ہے۔



متعللقہ خبریں