امریکہ:ٹرمپ کے متنازعہ بیانات نے امریکیوں کو محتاط کر دیا ہے

امریکہ میں اس سال منعقد ہونے والے صدارتی انتخاباتکی دوڑ میں شامل ڈونالڈ ٹرمپ کےتارکین وطن سے متعلق متنازعہ بیانات کے بعدامریکیوں نے کینیڈا نقل مکانی کےلیے رجوع کرنا شروع کر دیا ہے

443596
امریکہ:ٹرمپ کے متنازعہ بیانات نے امریکیوں کو محتاط کر دیا ہے

امریکہ میں اس سال منعقد ہونے والے صدارتی انتخاباتکی دوڑ میں شامل ڈونالڈ ٹرمپ کےتارکین وطن سے متعلق متنازعہ بیانات کے بعدامریکیوں نے کینیڈا نقل مکانی کےلیے رجوع کرنا شروع کر دیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ امریکیوں نے انٹر نیٹ پرسب سے زیادہ کینیڈا نقل مکانی کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنا شروع کر دی ہیں ۔

بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کے دو روز قبل بارہ ریاستوں میں انتخابی مہم کے دوران کامیابی حاصل کرنے کے بعدامریکیوں کی نقل مکانی کے بارے میں تشویش بڑھ گئی ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے پیشترمشابہ صورت حال صدر جارج بش کی انتخابی مہم کے دوران بھی پیدا ہو گئی تھی ۔



متعللقہ خبریں