امریکہ، مسلح حملے میں چار افراد ہلاک

امریکہ، مسلح حملے میں چار افراد ہلاک

440393
امریکہ، مسلح حملے میں چار افراد ہلاک

امریکی ریاست واشنگٹن میں پیش آنے والے مسلح حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حملہ آور نے خود کشی کر لی۔

یہ مسلح حملہ ریاست واشنگٹن کے صدر مقام سیٹل سے تقریباً 40 کلو میٹر مغرب میں واقع بل فیئر نامی قصبے میں ایک مکان میں رونما ہوا۔

مقامی کنگز ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ مسلح حملے میں ہلاک ہونے والے افراد حملہ آور کی اہلیہ اور دو بچے ہو سکتے ہیں، جبکہ چوتھے شخص کا تا حال پتہ نہیں چل سکا۔



متعللقہ خبریں