ایرانی وزیر دفاع کا دورہ روس

ایرانی وزیر دفاع کا دورہ روس

434075
ایرانی وزیر دفاع کا دورہ روس

روسی صدر ولا دیمر پوٹن نے ماسکو کے دورے پر موجود ایرانی وزیر دفاع حسین دہغانی کو شرف ملاقات بخشا۔

روس خبر ایجنسی تاس سے انٹرویو میں کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے اس ملاقات کی تصدیق کی ہے تو اس کی تفصیلات کے حوالے سے معلومات فراہم نہیں کیں۔

واضح رہے کہ روس اور ایران شام کی خانہ جنگی میں اسد کی صف میں شامل ہیں۔

روس اسد انتظامیہ کو اپنے پاوں پر قائم رکھنے کے لیے فضائی آپریشن کررہا ہے تو ایران اور لبنان کی حزب اللہ تنظیم بھی بری کاروائیوں میں حصہ لے رہی ہے۔



متعللقہ خبریں