ولادی میر پوٹن کی ایرانی وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات

روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے دارالحکومت ماسکو میں ایران کے وزیر دفاع حسین دغانی کے ساتھ ملاقات کی

434102
ولادی میر پوٹن کی ایرانی وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات

روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے دارالحکومت ماسکو میں ایران کے وزیر دفاع حسین دغانی کے ساتھ ملاقات کی۔

روسی خبر رساں ایجنسی TASS کے لئے اپنے بیان میں کریملین کے ترجمان دمتری پیسکوف نے ملاقات کی تصدیق کی تاہم ملاقات کی تفصیلات کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔

واضح رہے کہ روس اور ایران شام میں جاری خانہ جنگی میں اسد انتظامیہ کی حمایت کر رہے ہیں۔

ماسکو ، اسد انتظامیہ کو بحال رکھنے کے لئے فضائی آپریشن کر رہا ہے جبکہ ایران اور حزب اللہ بّری آپریشنوں میں شرکت کر رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں