برازیل میں ذیکا وائرس کے خلاف جدو جہد میں فوجی دستے بھی شامل

جنوبی امریکی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والے ذیکا وائرس کے خلاف جدو جہد جاری ہے۔ برازیل میں حکومت نے اس وائرس کے خلاف جدو جہد کو مزید موثر بنانے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے

432268
برازیل میں  ذیکا وائرس کے خلاف جدو جہد میں فوجی دستے بھی شامل

جنوبی امریکی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والے ذیکا وائرس کے خلاف جدو جہد جاری ہے۔

برازیل میں حکومت نے اس وائرس کے خلاف جدو جہد کو مزید موثر بنانے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔

دولاکھ کے قریب فوجیوں نے مچھروں کی وجہ سے پیدا ہونے والی اس بیماری کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے 350 شہروں میں ہر گھر کو لٹریچر فراہم کرنا شروع کردیا ہے۔

لٹریچر میں مچھروں کے لاوے کے گملوں کے نیچے کی تہہ میں موجود ہونے سے آگاہ کیا ہے۔

آئندہ ہفتے پچاس ہزار فوجی بلدیہ کے ملازمین کے ہمراہ تمام مکانات میں دوائی کا چھڑ کاو کریں گے۔

اس وقت تک برازیل میں 462 کے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں سے چار ہزار واقعات کے ذیکا وائرس واقعات ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔

ذیکا وائرس 2007-2016 سالوں کے درمیان 44 ممالک میں دیکھا گیا ہے جبکہ 33 ممالک میں یہ وبا کی شکل اختیار کرچکا ہے۔



متعللقہ خبریں