فرانس کے وزیر خارجہ لوران فابیوس اپنے عہدے سے مستعفی

فرانس کے وزیر خارجہ لوران فابیوس اپنے عہدے سے مستعفی

430604
فرانس کے وزیر خارجہ لوران فابیوس اپنے عہدے سے مستعفی

فرانس کے وزیر خارجہ لوران فابیوس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔

انھوں نے کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کیا ۔توقع ہے کہ صدر فرانسواں اولاند انھیں آئینی کونسل کا سربراہ مقرر کریں گے ۔ انہتر سالہ فابییس کو 37 سال کی عمر میں فرانس کا نوجوان ترین وزیر اعظم بننے کا اعزاز حاصل ہے ۔ انھیں 1984 میں وزیر اعظم منتخب کیا گیا تھا ۔ توقع ہے کہ فرانسیسی کابینہ میں ہونے والے تبدیلیوں کا اس ہفتے کے آخر تک اعلان کر دیا جائے گا ۔

متعللقہ خبریں