جرمنی:مہاجرین کے کیمپ پر دستی بم سے حملہ
جرمنی کے شہر اسٹوٹ گارٹ کے قریب مہاجروں کے کیمپ پر بعض نا معلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کر دیا مگر خوش قسمتی سے بم پھٹ نہیں سکا
425800
جرمنی کے شہر اسٹوٹ گارٹ کے قریب مہاجروں کے کیمپ پر بعض نا معلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کر دیا مگر خوش قسمتی سے بم پھٹ نہیں سکا ۔
اس حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔
جرمن وزیر داخلہ نے اس واقعے کی مذمت کی ہے جبکہ پولیس اس کے مرتکب افراد کو تلاش کر رہی ہے۔
اس واقعے کے بعد کیمپ سے مہاجرین کو دیگر علاقے میں منتقل کر دیا گیا ۔
متعللقہ خبریں
یوکرین کو سالانہ کم از کم 40 بلین یورو کی فوجی امداد فراہم کرنے کی مالی ضمانت دی جائے
نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے سلسلے میں پہلے دن کی نشست کے اختتام پر اسلٹولٹن برگ کا پریس کو بیان
حوثیوں سے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو فوری اور بلا مشروط رہا کرنے کا مطالبہ
"انسانی امداد ی کارکنوں کو کافی لا چار حالت میں ہونے انسانوں تک پہنچنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔"