چین میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی،17 افراد ہلاک 6 زخمی

چین میں کوئلے کی کان کے اندر محصور رہ جانے والے 23 کان کنوں میں سے 17 ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں ۔

413353
چین میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی،17 افراد ہلاک 6 زخمی

کچین میں کوئلے کی ایک کان میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
شین ہو خبر ایجنسی کی اطلاع کیمطابق لیاعوننگ صوبے کے حلو داؤ شہر کی شینگکل کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی ۔ کان کے اندر محصور رہ جانے والے 23 کان کنوں میں سے 17 ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں ۔ زخمیوں کا ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے ۔ بجلی کے شارٹ سرکٹ سے کان میں آگ لگی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں