امریکی دورے پر آرمینی وفد کے خلاف آزری بانشدوں کا احتجاج

کانگرس کی عمارت کے سامنے جمع ہونے ہونے والےآذربائیجانی باشندوں نے اپنے ہاتھوں میں امریکہ اور آذربائیجان کے پرچم اتھا رکھے تھے نے قارا باغ پر آرمینی قبضے کی شدید مذمت کی ۔ آذری باشندوں نے آرمینیا کی جانب سےعلاقے میں نسلی صفائے کی پالیسی کی بھی شدید مذمت کی

406210
امریکی دورے پر آرمینی وفد کے خلاف آزری بانشدوں کا احتجاج

آرمینیا کے زیر قبضہ بالائی قارا باغ سے ایک وفد کے متحدہ امریکہ کے دورے کے دوران آذر بائیجان کے باشندوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
کانگرس کی عمارت کے سامنے جمع ہونے ہونے والےآذربائیجانی باشندوں نے اپنے ہاتھوں میں امریکہ اور آذربائیجان کے پرچم اتھا رکھے تھے نے قارا باغ پر آرمینی قبضے کی شدید مذمت کی ۔
آذری باشندوں نے آرمینیا کی جانب سےعلاقے میں نسلی صفائے کی پالیسی کی بھی شدید مذمت کی۔
قارا باغ کے آذری باشندوں نے " ہم وطن واپسی کے خواہاں ہیں " کے بینر بھی ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں