مالی میں القائدہ کے حملوں میں اضافہ ،4 افراد ہلاک

مالی میں 20 نومبر کو 19 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے ہوٹل پر حملےکے چند ہی دن بعدکیدال شہر میں مسلح افراد نے مہاجرین کو لے جانے والے ٹرک پر حملہ کیا ۔

396369

اس حملے میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں ۔ 2012 کے بعد القائدہ کے دہشت گردوں نے مالی میں اپنی سرگرمیوں کو تیز کر دیا ہے جس سے حکومت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں