فرانس:،سیاحوں کے بغیر پیرس ویران، شعبہ سیاحت پریشان

بتایا گیا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد شہر کے اہم ہوٹلوں میں سیاحوں کی تعداد میں 30 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ بعض سیاح پر ہجوم مقامات اور کانسرٹس وغیرہ میں شرکت کرنے سے جھجھک محسوس کر رہے ہیں

421428
فرانس:،سیاحوں کے بغیر پیرس ویران، شعبہ سیاحت پریشان

فرانس کے دہشت گردی کے واقعات سے ملک کا سیاحتی شعبہ شدید متاثر ہوا ہے ۔
فرانس کے وزیر اعظم مانویل والز کا کہنا ہے کہ اس مسئلے کے حل کےلیے سیاحتی کمپنیوں کے مالکان سے ملاقات کی جائے گی ۔
بتایا گیا ہے کہ حملوں کے بعد شہر کے اہم ہوٹلوں میں سیاحوں کی تعداد میں 30 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ بعض سیاح پر ہجوم مقامات اور کانسرٹس وغیرہ میں شرکت کرنے سے جھجھک محسوس کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پیرس کے سیاحتی شعبے سے دو لاکھ افراد وابستہ ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں