امریکی سیکرٹری خارجہ دورہ فرانس پر

فرانسیسی پرچم کے رنگوں کے ساتھ منور کردہ سفارتخانے کی عمارت کے سامنے پریس کو بریفنگ دینے والے جان کیری نے کہا کہ " ہم آخر کار داعش اور اس کے تمام تر حمایتیوں کو مات دے دیں گے

418008
امریکی سیکرٹری خارجہ دورہ فرانس پر

امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری پیرس کا دورہ کر رہے ہیں۔
فرانسیسی پرچم کے رنگوں کے ساتھ منور کردہ سفارتخانے کی عمارت کے سامنے پریس کو بریفنگ دینے والے جان کیری نے کہا کہ " ہم آخر کار داعش اور اس کے تمام تر حمایتیوں کو مات دے دیں گے۔"
پیرس میں رواں ماہ کے اختتام پر منعقد کیے جانے کی منصوبہ بندی کردہ اقوام متحدہ کی موسمی کانفرس کے ملتوی نہ کیے جانے کی وضاحت کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ امریکی صدر باراک اوباما بھی اس روز پیرس کا دورہ کرنے کے منتظر ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں