جمہوریہ وسطی افریقہ کے لئے امن فورس میں اضافہ

اقوام متحدہ نے جمہوریہ وسطی افریقہ کے لئے امن فورس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

415244
جمہوریہ وسطی افریقہ کے لئے امن فورس میں اضافہ

اقوام متحدہ نے جمہوریہ وسطی افریقہ کے لئے امن فورس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک میں مسلمان اور عیسائی گروپوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور آنے والے دنوں میں انتخابات کا انعقاد بھی متوقع ہے۔
انتخابات سے پہلے اقوام متحدہ نے ملک میں موجود امن فورس میں نئے فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ جمہوریہ وسطی افریقہ میں اس وقت اقوام متحدہ کے 11 ہزار فوجی فرائض ادا کر رہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں