ہانگ کانگ میں فیری بوٹ کا حادثہ ،120 افراد زخمی

ہانگ کانگ کے جزیرہ لانٹو کے قریب فیری بوٹ کے حادثے میں 120 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے 14 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

400251
ہانگ کانگ میں فیری بوٹ کا حادثہ ،120 افراد زخمی



ہانگ کانگ کے جزیرہ لانٹو کے قریب فیری بوٹ کے حادثے میں 120 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے 14 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔
اس کشتی میں 163 مسافر اور عملے کے 11 افراد سوار تھے ۔حادثے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہے ۔ اس فیری بوٹ کو ہانگ کانگ سے چین سے ہی وابستہ نجی انتظامی علاقے ماکاعو کے درمیان سفر کے دوران حادثہ پیش آیا۔ اس گزر گاہ پر دو سال کے اندر چار فیر ی بوٹس کو حادثات پیش آ چکے ہیں ۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں